Recents in Beach

Customize blogger blog like a Pro. Step by step For Beginners

  اگر آپ کو اپنی ویبسائٹ کی تھیم کو کسٹمز کرنا ہے تو یہ پوسٹ لازمی پڑ لے سب سے پہلے آپ کو اپنی ویبسائٹ کی تھیم کو اوپن کرنا ھے پھر آپ نے اپنے کمپیوٹر کے ماؤس سے رائٹ کلک کرنا ہے جیسا کہ آپ کو ایک امیج پر دیکھا ہے پھر inspect پر کلک کرنا ہے  آپ کے کمپیوٹر  پر سکرین اوپن ہو گی جیسا کہ آپ کو ایک امیج پر دیکھا گیا ہے  اِس کہ بعد آپ کو man nav کو کاپی کرنا ہے اور بلاگر میں تھیم پر جانا ھے آپ کو ٹھیم کی ساری کوڈنگ ملے گی آپ ایک بار کلک کر کے کنٹرول F پرس کر نا ھے پھر man nav کو past کر نا ہے اور انٹر پرس کرنا ہے اب  man nav  جہاں  بھی ہو گا ہیلائٹ ہو جائے گا اس کوڈ کو کاپی کر کے پیسٹ کرنا ہے جیسا کہ آپ کو ایک امیج پر دیکھا گیا ھے اس کے بعد سوے تھیم پر لازمی کلک کرنا ہے اپنی ویبسائٹ کو رفیش کر کے دیکھے آپ کی ویبسائٹ پر کلیر چنج ہو جائے گا اسی طرح آپ اپنے بلاگ کی تھیم کو کسٹمز کر سکتے ہیں






Post a Comment

0 Comments