Recents in Beach

logo designer

 اپنی ویب سائٹ کا لوگو اپنے موبائیل فون سے بنائے گوگل پلے سٹور سے ایک ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اِس ایپ کا نام PicsArt  ہے اس ایپ کی مدد سے آپ کوئی بھی لوگو ڈیزائن کر سکتے ہیں 

Fiverr. logo designer


اس ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ اگر ویب سائٹ پر کوئی امیج ایڈ کر نی ہے تو اس ایپ کی مدد سے امیج کو کسٹمز کر کے ایڈ کر سکتے ہیں

logo designer The Tech


یوٹیوب کی ویڈیوز کا Thumbnails بھی  بنا سکتے ہیں 720×1280 ھو نا چاہئے اور وائٹ background بھی 

logo designer The Tech

 ہمارے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو موجود ہے جسے آپ دیکھ کر یہ  سب کام کر سکتے ہیں 


 ہم زیادہ تر کام اس ایپ کے ذریعے کر تے ہیں  آنے والے ٹائم میں ہم انشاءاللہ لوگ ڈیزائن کی سروس بھی دے گے نہایت ہی کم پرائز پر 

Post a Comment

0 Comments