Recents in Beach

How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.

اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر ٹریفک کسے لالے کافی  سارے بلاگر 6-5 ماہ تک کام کرتےہیں پر ان کی ویب سائٹ پر ٹریفک نہیں آتا اور ہمت ہار کر اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو بند کردیتے ہیں  لیکن اگر آپ ان ٹپس کو فالو کرو گے تو ویب سائٹ پر ٹریفک آنے لگے گا 
 How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.
How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.
How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.
جو ہم سیکسیز 6پوائنٹ شیر کر نے جارہے ہیں ان میں سب سے پہلے نمبر آتا ہے(1  یونیک آرٹیکل ) یونیک آرٹیکل ھونا چاہئے  آپ کے بلاگ پر کمزم پانچ سو keyword ھونا چاھئے
 How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.
How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.

دوسرا نمبر پر آتا ہے گوگل فری سرچ انجنز  اس میں اپنی ویب سائٹ کی پوسٹ کو  Sumbit کر نا ھو گا ۔ گوگل پر فری سرچ انجنز لکھے گئے تو سب سے پہلے ایک ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی یا اس کا لنک امیج کے  نیچے  مل جائے گا   
How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.
How to get or increase best real instant organic traffic without SEO to your website fast.
link
اس کو آپ اوپن کریں اور نیچے اپنی ویب سائٹ کا لنک ایڈ کرے اپنی ویب سائٹ کا نام دے  میل ایڈریس دے اور ان کی ٹیمز اینڈ کنڈیش پر کلک کر کے Sumbit کے بٹن پر کلک کر دینا ہے آپ کی میل ایڈریس پر ایک لنک سینڈ کر دیا جائے گا اس لنک پر کلک کر کے ورفیڈ کر دینا ہے تو آپ کی ویب سائٹ سرچ انجن میں  ایڈ ھو جائے گی ۔

اس کے بعد آپ کو اپنی ویب سائٹ سے ریلیٹڈ ویب سائٹ  سرچ کر نی ہیں اور وہاں پر ایک اچھا سا کمنٹ کرنا ہے اور   اپنی ویب سائٹ کا لنک بھی ایڈ کر دینا ہے اس کیا ھو گا کہ جو لوگ اس ویب سائٹ پر آتے ہیں وہ آپ کی ویب سائٹ کا لنک دیکھے گئے  اور آپ کی ویب سائٹ کا ویزیٹ کرے گے اور ٹریفک آپ کی ویب سائٹ پر آئے گا  اپنی پوسٹ کو  گوگل پلس ۔فیس بک ۔انسٹاگرام پر شیر کریں  

Post a Comment

0 Comments