Recents in Beach

blogger Theem

دوستوں ویب ڈیزائن کوئی آسان کام نہیں اور نہ ہی کوئی مشکل کام ہے بس آپ کو یہ پوسٹ لازمی پڑ لني ہیں آج کل کے دور میں ہر کوئی ویب ڈیزائن کرنا چاہتا ہے اگر کوئی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہے تو انٹر نیٹ پر کافی اوپشن ہیں لیکن آپ کے لئے سب بتر بلاگر ہے یہ آپ ورڈپریس پر بھی کام کر سکتے ہیں بلاگر اس لیئے ٹیک ہے کہ اس پر کوئی ہوسٹنگ نہیں خریدنی  بس آپ کو اپنی gmail سے بلاگر پر singin ھو نا ہے اور کام شروع کر دنیا ہے ۔ گوگل سے کافی تھیم آپ مل جائے گی جو پسند آئے آپ اسے download کر کے اپنے بلاگ پر لگا دیں اور مینوں بنالے ورڈریس پر آپ کو ہوسٹنگ ڈومین خریدنی ہوتی ہے تب جا کر ویب ڈویپمنٹ کر سکتے ہیں لیکن بلاگر پر ہی ویب سائٹ بانی چاہیے  

Post a Comment

0 Comments