Admob Earnings in Hindi How Much can we Eran From Android apps
انٹر نیٹ سے پیسے کمانا بہت آسان ہے گر کسی کو گوگل پلے سٹور کی ایپس ڈیویلپ کر نی آتی ہیں تو ورنہ ایپس خرید کہ بھی کمائی ہو سکتی ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کام ہم کسے کریں
ایپس بنانا کوئی آسان کام نہیں اور نہ ہی کوئی مشکل کام ہے بعض اوقات ہمیں پتہ نہیں ھو تا کہ ہمیں
کس ڈرکشین میں آگے بڑھنا ہے ویسے تو اینڈروئیڈ سٹوڈیو میں بناتے ہیں پر انٹر نیٹ پر اور کافی آپشن اور بھی ہیں جس سے ایپ ڈیویلپ کی جا سکتی ہے
ایپ بنانے کے بعد ایپ میں ایڈموب اکاؤنٹ سے ایڈ یونٹ id بھی لازمی ایڈ کرنی ہوتی ہیں جس ہم انکم کر سکے
ایڈموب گوگل کی ایک پروڈکٹ ہے ۔ ایڈموب اکاؤنٹ بنانے کے لئے ایک Gmail اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے
اس علاوہ گوگل کنسول کا اکاؤنٹ بھی لازمی ھونا چاہئے تا کہ ایپ پلے سٹور پر punish کرسکے یہ اکاؤنٹ 25$ ڈالر کا ہے۔
Admob Earnings in Hindi How Much can we Eran From Android apps |
0 Comments