دوستوں ویب ڈیزائن کوئی آسان کام نہیں اور نہ ہی کوئی مشکل کام ہے بس آپ کو یہ پوسٹ لازمی پڑ لني ہیں
آج کل کے دور میں ہر کوئی ویب ڈیزائن کرنا چاہتا ہے اگر کوئی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہے تو انٹر نیٹ پر کافی اوپشن ہیں لیکن آپ کے لئے سب بتر بلاگر ہے یہ آپ ورڈپریس پر بھی کام کر سکتے ہیں بلاگر اس لیئے ٹیک ہے کہ اس پر کوئی ہوسٹنگ نہیں خریدنی بس آپ کو اپنی gmail سے بلاگر پر singin ھو نا ہے اور کام شروع کر دنیا ہے ۔
گوگل سے کافی تھیم آپ مل جائے گی جو پسند آئے آپ اسے download کر کے اپنے بلاگ پر لگا دیں اور مینوں بنالے
ورڈریس پر آپ کو ہوسٹنگ ڈومین خریدنی ہوتی ہے تب جا کر ویب ڈویپمنٹ کر سکتے ہیں لیکن بلاگر پر ہی ویب سائٹ بانی چاہیے
0 Comments