Recents in Beach

Admob Earnings in Hindi How Much can we Eran From Android apps

Admob Earnings in Hindi How Much can we Eran From Android apps


انٹر نیٹ سے پیسے کمانا بہت آسان ہے گر کسی کو گوگل پلے سٹور کی ایپس ڈیویلپ کر نی آتی ہیں تو ورنہ  ایپس خرید کہ بھی کمائی ہو سکتی ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کام ہم کسے کریں ایپس بنانا کوئی آسان کام نہیں اور نہ ہی کوئی مشکل کام ہے بعض اوقات ہمیں پتہ نہیں ھو تا کہ ہمیں 
Admob Earnings in Hindi How Much can we Eran From Android apps
Admob Earnings in Hindi How Much can we Eran From Android apps


 کس ڈرکشین میں آگے بڑھنا ہے ویسے تو اینڈروئیڈ سٹوڈیو میں بناتے ہیں پر انٹر نیٹ پر اور کافی آپشن اور بھی ہیں جس سے ایپ  ڈیویلپ کی جا سکتی ہے ایپ بنانے کے بعد ایپ میں ایڈموب اکاؤنٹ سے ایڈ یونٹ id بھی لازمی ایڈ  کرنی ہوتی ہیں جس ہم انکم کر سکے

 ایڈموب گوگل کی ایک پروڈکٹ ہے  ۔ ایڈموب اکاؤنٹ بنانے کے لئے ایک Gmail اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہے اس علاوہ گوگل کنسول کا اکاؤنٹ بھی لازمی ھونا چاہئے تا کہ ایپ پلے سٹور پر punish کرسکے یہ اکاؤنٹ  25$ ڈالر کا  ہے

Post a Comment

0 Comments