السلام علیکم
یوٹیوب کی ویڈیو کا تھمبنیل اپنے موبائیل سے بنائے یہ
ایپ آپ کی کافی مدد کرے گی یوٹیوب کی ویڈیو کا
تھمبنیل بنانے میں یوٹیوب کی ویڈیو کا تھمبنیل کا سائز
720×1280 ھے یہ ویڈیو دیکھ کر دوستوں آپ
پرفیشنل تھمبنیل بنا سکتے ہوں اگر آپ کے پاس کوئی
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ نہیں ہے اِس ایپ کا نام Picsart ہے
اگر آپ دوستوں کو یہ ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے
یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے
ساتھ شیئر کریں شکریہ
0 Comments