Recents in Beach

How to write SEO Friendly blog post in blogger/ON Page SEO Step by Step

 How to write SEO Friendly blog post in blogger/ON Page SEO Step by Step

السلام وعلیکم آج کی پوسٹ میں آپ کو یہ بتایا گیا ھے کہ ویبسائٹ کی پوسٹ کو SEO آپٹمائز کسے کرسکتے ہیں 1 سب سے پہلے ایک اچھا ٹیٹال ليكے کیو کہ اچھا ٹیٹال سے پوسٹ اچھی لگتی ہیں اور یوزر پوسٹ کو پڑھتا ھے 2 جو  ٹیٹال آپ نے دیا ہے اس کو کاپی کر ے اور نیچے پیسٹ کریں اور سبھیڈنگ دے پھر پوسٹ لکھے اور اس پوسٹ کو سبھیڈنگ دے 3 اپنی پوسٹ میں پرمالنک Permalink لازمی ایڈ کرے کیوکہ پرملنک سے پوسٹ وائرار ہو گی کافی لوگ پوسٹ کو دیکھے گئے 4 پوسٹ میں description بھی لازمی دے اس سے کافی فرق پڑے گا آپ کی پوسٹ وائرار ھو نے میں نیچے ایک امیج میں آپ کو سب دیکھا گیا ھے 

SEO blogger The Tech 7866.ml

Post a Comment

0 Comments